Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

دہلی میں سابق باکسر کا قتل

نئی دہلی .... ہریانہ اسٹیٹ باکسنگ ایسوسی ایشنز کے ایک سابق باکسر 27سالہ جتیندر مان کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ انکی نعش انہی کے فلیٹ میں پائی گئی۔ وہ گریٹر نوائیڈا میں جم ٹرینر کی حیثیت سے کام کررہے تھے۔ انکے سابق روم میٹ پریتم سنگھ جب وہاں فلیٹ پہنچے تو انہیں اسکا پتہ چلا۔ پولیس کا کہناہے کہ قاتل کا جلد پتہ چلالیا جائیگا۔

شیئر: