Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

کراچی کا لاپتہ بچہ گھر واپس آگیا

کراچی.... برنس روڈ پر گزشتہ روز لاپتہ ہونے والا10سالہ بچہ گھر پہنچ گیا۔ عثمان کو فجر کے وقت ایک نامعلوم شخص گاڑی میں بٹھا کر گھر کے قریب چھوڑ گیا تھا۔ اس نے اہل خانہ سے ملاقات بھی نہیں کی۔ بچے کو چیز دلانے کے بہانے اغوا کیا گیا تھا۔ اس پر کسی قسم کا تشدد نہیں ہوا ہے۔ اہل خانہ نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی کہ وہ ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے اقدامات کریں۔

شیئر: