Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

الجبیل کے قبرستان میں آتشزدگی

الجبیل ... الجبیل کے قدیم قبرستان میںآگ لگ گئی۔ آگ گھاس پھوس میں لگی تھی ۔آگ پر قابو پا لیا گیا۔ اس موقع پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔اس قبرستان میں 3برس پہلے بھی اسی طرح کی آگ لگی تھی۔ آتشزدگی کے اسباب دریافت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

شیئر: