Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ریاض:شراب کا دھندہ کرنیوالے غیر ملکی گرفتار

ریاض..... ادارہ امربالمعروف ونہی عن المنکر کے اہلکاروں نے شراب تیار کرنے والی بھٹی دریافت کر لی۔ غیر ملکی کارکن قائم کئے ہوئے تھے۔ 3000لیٹر سے زیادہ شراب ضبط کر لی گئی۔ اہلکاروں نے بتایا کہ ریاض پولیس کی مدد سے شراب کی بھٹی اور اسے قائم کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ 
 
 
 

شیئر: