Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

کراچی سے 10سالہ بچہ لاپتہ

کراچی ...... برنس روڈ سے ایک 10سالہ بچہ عثمان لاپتہ ہوگیا۔ وہ صبح پڑھنے کیلئے مدرسہ گیا تھا۔ اسکے چچا نے بتایا کہ اسکے والدین بھی عمرہ کیلئے گئے ہوئے ہیں۔ گمشدگی پر برنس روڈ میں احتجاج کیا گیا ۔ گمشدگی کی رپورٹ آرام باغ تھانے میں درج کرادی گئی ہے۔

شیئر: