Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

ایران پر نئی امریکی پابندیاں عائد کرنے پر غور

واشنگٹن۔۔۔امریکی وزیر خزانہ ا سٹیو منچن نے کہا ہے کہ انھیں توقع ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر نئی پابندیاں عائد کریں گے۔ ماضی میں سامنے آنے والی رپورٹس میں ان پابندیوں کے تحت ایران کی انفرادی شخصیات اور کاروبار کو ہدف بنایا جائے گا۔’’ہماری ان پر نظر رہے گی‘‘  اور ’’میرے خیال میں آپ توقع رکھیں کہ مزید پابندیاں لگائی جا رہی ہیں‘‘۔اس سے پہلے برطانیہ کے وزیرِ خارجہ بورس جانسن نے امریکہ کو چیلنج کیا تھا کہ وہ ایران کے جوہری پروگرام کو محدود کرنے کے موجودہ معاہدے سے بہتر متبادل لا کر دکھائے۔

شیئر: