Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

حالات کا مقابلہ کرینگے، نواز شریف

لاہور ... سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حالات کا مقابلہ ڈ ٹ کر کرینگے۔ماضی میں راستے میں رکاوٹیں ڈالی گئیں مگر ان سے خوفزدہ نہیں ہوئے نہ آج ہونگے۔انہوں نے کہا کہ کارکنان متحد رہیں اور عوامی رابطہ مہم میں اپنا کردارادا کریں۔مخالفین جو سازشیں کررہے ہیں ان سے گھبرانے کی ضرورت نہیں۔جھوٹے مقدمات کا ماضی میں بھی مقابلہ کیا تھا اور آج بھی کرینگے۔

شیئر: