Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025

افواہیں پھیلانا جرم

جازان ۔۔۔۔۔معروف سعودی وکیل عبدالکریم القاضی نے خبر دار کیا ہے کہ افواہیں اور مغالطہ آمیز معلومات پھیلانا قابل سزا جرم ہے۔ جو سعودی شہری یا مقیم غیر ملکی مغالطہ آمیز معلومات یا افواہیں پھیلانے کی کوشش کرتا ہوا پایا جائیگا، اسے قید اور جرمانے کی سزا ہوگی۔ القاضی نے توجہ دلائی کہ قید اور جرمانے کی سزا مقرر نہیں۔ اس کا تعلق جج کے صوابدیدی اختیار سے ہے۔

شیئر: