Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

ایران میں پھر زلزلہ

 تہران۔۔۔ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔حکام کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 درجے ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز جنوبی صوبہ کیرمان کا گاؤں موجیدک میں10 کلومیٹر کی گہرائی میںتھا۔

شیئر: