ایران میں پھر زلزلہ جمعرات 11 جنوری 2018 3:00 تہران۔۔۔ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔حکام کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 درجے ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز جنوبی صوبہ کیرمان کا گاؤں موجیدک میں10 کلومیٹر کی گہرائی میںتھا۔ تہران ایران زلزلہ شیئر: واپس اوپر جائیں