Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

پیرس: ہوٹل سے لاکھوں یورو کے زیورات لوٹ لیے

 پیرس۔۔۔فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہوٹل رٹز میں مسلح ڈاکوئوں نے لوٹ مار کرکے لاکھوں یورو مالیت کے زیورات لوٹ لیے۔پولیس کے مطابق ہوٹل کی کھڑکیوں کے شیشے توڑ کر ڈاکوئوں نے زیورات لوٹے ۔پولیس نے 3 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ لوٹے گئے زیورات کی مالیت 40 لاکھ یورو سے زائد ہے جو پا کستانی روپے میں 50 کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے

شیئر: