Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

ریاض میں برڈ فلو کے مزید 4مریض

ریاض ...وزارت ماحولیات ، پانی و زراعت نے اعتراف کیا ہے کہ برڈ فلو کے مزید 4مریض ریکارڈ پر آگئے۔ ثادق ، افلاج اورضرما میں نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ وزارت کا کہنا ہے کہ متاثرین کا تعلق پولٹری فارموں سے ہے۔ وہیں سے یہ متاثر ہوئے ہیں۔
 
 
 

شیئر: