Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

آسٹریا کے مسلمانوں میں 31فیصداضافہ

آسٹریا... آسٹریا میں 45برس کے دوران حلقہ بگوش اسلام ہونے والوں کی تعداد میں 31فیصد اضافہ ہوا۔1971ءمیں مسلمانوں کی تعداد 22ہزار تھی۔ 2016ءکے دوران 7لاکھ تک پہنچ گئی۔ آسٹریا میں آبادی کے تناسب میں اضافہ حلقہ بگوش اسلام ہونے والوں کی تعداد میں اضافے سے کم ہے۔ آسٹریا کی کل آبادی 87لاکھ نفوس پر مشتمل ہے جبکہ 45برس قبل آبادی75لاکھ تھی۔

شیئر: