Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

ای سوک میک اپ پر پابندی

ریاض.... سعودی ایف ڈی اے نے چہرے کے میک اپ ای سوک کا استعمال بند کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ ایف ڈی اے کا کہنا ہے کہ اس کے نمونے لیبارٹری بھیجے گئے تھے۔ معائنہ سے پتہ چلا کہ اس میں سیسے کی مقدار حد سے زیادہ پائی گئی ہے۔ یہ مضر صحت ہے ۔ ای سوک میک اپ چینی ساختہ ہیں۔ جس کے پاس اس سے چھٹکارا حاصل کر لے۔ آئندہ اس کی درآمد پر پابندی عائد کر دی گئی۔ 
 

شیئر: