Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

سرسری سماعت کے 60فیصد مقدمات؟

جدہ....وزار ت انصاف کے جاری کردہ اعدادوشمار سے پتہ چلا ہے کہ سرسری سماعت کے 60فیصد مقدمات کا تعلق خواتین سے ہے۔ عائلی امو ر، فوجداری اور جنرل عدالتوں کے 60فیصد سرسری سماعت والے مقدمات خواتین ہی نے پیش کئے۔ زیادہ تر بیگمات کی طرف سے تھے۔ انہوں نے عدالت میں حاضری کی تاریخ سے قبل اپنی اولاد کو دیکھنے کی درخواست پیش کی تھی۔ ایک تاریخ سے دوسری تاریخ میں2 ماہ کا عرصہ لگ جاتا ہے۔
 

شیئر: