Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

کرایہ داروں کے لئے شکایت کی سہولت

ریاض...وزارت آبادکاری کے ماتحت” ایجار“ پروگرام نے ”وسطاءعقاریون“ ایپلی کیشن کی صورت میں نئی سہولت فراہم کردی۔ اسکے تحت ریئل اسٹیٹ ایجنسیوں کی خلاف ورزیوں کی رپورٹ کی جاسکے گی۔ سعودی اورمقیم کرایہ دار یا مکانات کے مالکان اسکی بدولت ریئل اسٹیٹ ایجنسیوں کے غلط تصرفات کی شکایات درج کراسکیں گے۔

شیئر: