Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

شتروگھن سنہا کی 8منزلہ عمارت پر چلے بلڈوزر

ممبئی۔۔۔۔ناجائزتجاوزات ہٹانے کی کارروائی کرتے ہوئے شتروگھن سنہا کے جوہو میں واقع 8منزلہ مکان میں بنے بغیر اجازت اضافی حصے کو ممبئی میونسپلٹی نے منہدم کردیا۔بی ایم سی کے سینیئر افسر نے بتایا کہ شتروگھن سنہا کے گھر میں بغیر اجازت اضافی تعمیرکی شکایت موصول ہوئی تھی جس پر سنہا کو نوٹس بھیجا گیا تھا جس کا جواب نہ دینے پر انہدامی کارروائی کرتے ہوئے مکان میں تعمیر اضافی حصے کو بلڈوزر چلاکر زمین بوس کرادیا۔

شیئر: