Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

شمالی کوریاکی پیانگ ینگ اولمپکس میں شر کت

پیانگ ینگ: شمالی کوریا کے ایتھلیٹس کا دستہ سرمائی اولمپک مقابلوں میں شرکت کرے گا۔ ذرائع کے مطابق اس بات کا اعلان شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے مابین ہونے والے مذاکرات کے بعد کیا گیا۔ ان دونوں ممالک نے2 برس بعد پہلی مرتبہ سرکاری سطح پر آپس میں مذاکرات کئے۔ یہ اولمپکس فروری 2018ءمیں جنوبی کوریا میں منعقد کئے جا رہے ہیں۔ 

شیئر: