Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ڈار کے ٹرسٹ کو فعال کرنے کی درخواست

اسلام آباد....سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے زیر نگرانی چلنے والے ہجویری ٹرسٹ کے منجمد اکاﺅنٹ فعال کرنے کی درخواست دائر کردی ہے۔ اسحاق ڈار کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہجویری ٹرسٹ یتیموں کا ادارہ ہے ۔ اس ٹرسٹ کے تحت چلنے والے یتیم خانے میں 93یتیم بچے رہتے ہیں اس لئے عدالت سے درخواست ہے کہ ہجویری ٹرسٹ کا بینک اکاﺅنٹ فعال کیا جائے۔ عدالت نے اسحاق ڈار کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

شیئر: