Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

سپریم کورٹ میں صفائی عملے کی ہڑتال

اسلام آباد..... سپریم کورٹ میں صفائی کے عملے نے تنخواہ نہ ملنے پرکام چھوڑ کرہڑتال کردی۔ تنخواہ نہ ملنے کے حوالے سے ملازمین نے کہا کہ ہماری تنخواہیں ٹھیکیدارادا نہیں کررہا۔ وہ کہتا ہے کہ پی ڈبلیوڈی ( پاکستان ورکس اینڈ ڈیولپمنٹ) والے بل دیں گے توتنخواہ دونگا۔ تنخواہ ادا کی جائے گی تو ٹھیک ورنہ کام نہیں ہوگا اور ہڑتال جاری رہے گی۔
 

شیئر: