Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

طائف میں بہنوئی کا قتل

طائف .... برادر نسبتی نے اپنے سعودی بہنوئی کو دھار دار آلے سے وار کرکے ہلاک کردیا۔د ونوں میں جھگڑا ہوگیا تھا۔ برادر نسبتی نے قتل کے بعد خودکو پولیس کے حوالے کردیا۔ جھگڑا بہنوئی کے گھر پر ہوا۔ 29سالہ شہری اور اسکی بہن کے 25سالہ شوہر میں نوک جھونک ہوگئی تھی۔ دھار دار آلے کے حملے نے بہنوئی کو ہمیشہ کیلئے گہری نیند سلادیا۔
 

شیئر: