Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 20 دسمبر ، 2025 | Saturday , December   20, 2025
ہفتہ ، 20 دسمبر ، 2025 | Saturday , December   20, 2025

خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

سنگاپور۔۔۔ ایشیائی تیل مارکیٹ میں منگل کو خام تیل کے فی بیرل نرخ بڑھ کر مئی 2015ء کی سطح پار کر گئے۔ سنگاپور مرکنٹائل میں امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی سپلائی 51 سینٹ (0.8 فیصد) اضافے کے ساتھ مئی2015 ء کے بعد پہلی بار62.56  ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی کروڈ کی سپلائی44 سینٹ(0.6 فیصد) اضافے کے ساتھ 68.27 فی بیرل طے پائی۔ تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ اوپیک کی طرف سے تیل کی پیداوار میں متوقع کمی لانے اور امریکہ میں آئل ڈرلنگ کی سرگرمی بڑھنے کے امکانات ہیں۔

شیئر: