Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 14 اگست ، 2026 | Friday , August   14, 2026
جمعہ ، 14 اگست ، 2026 | Friday , August   14, 2026

مہنگائی کیخلاف تیونس میں بھی مظاہرے

تیونسیہ۔۔۔شمالی افریقہ کے اہم عرب ملک تیونس میں مہنگائی اور اشیائے صرف کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کے خلاف پرتشدد احتجاجی تحریک چل پڑی ہے۔تیونس کے 10 بڑے شہروں میں مہنگائی اور اشیائے صرف کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کیخلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔ احتجاجی مظاہروں کے دوران پرتشدد واقعات بھی پیش آئے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

شیئر: