Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

وزارت حج کی جانب سے سیف الرحمن المہندکو تعریفی سند

مکہ مکرمہ(محمد عامل عثمانی)- - - - وزارت حج وعمرہ کے ایڈینشنل سکریٹری برائے حج انجینئر محمد بن احمد عقاد نے نے دفتر امور حجاج پاکستان کے ممبر عبد الملک ابن سیف الرحمن المہند کو حج کے دوران بہترین کارکردگی پر تعریفی سند پیش کی ۔

شیئر: