Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

امریکی فوجی ہیلی کاپٹر کی جاپانی ہوٹل میں ہنگامی لینڈنگ

ٹوکیو۔۔۔ امریکہ کے ایک فوجی ہیلی کاپٹر نے  جاپانی جزیرے اوکی ناوا کے ایک ہوٹل کے گراؤنڈ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔اوکی ناوا میں موجود امریکی میرین کور نے فوری طور پر اس بارے میں کوئی تفصیل نہیں بتائی ۔اس سے قبل ہفتے کے روز امریکی میرین کور کے ایک اور ہیلی کاپٹر نے روٹر خراب ہو جانے کے باعث اوکی ناوا کے ساحلی علاقے میں ہنگامی لینڈنگ کی تھی۔ اس سے قبل ایک امریکی جہاز سے اْس کی کھڑکی ایک اسکول کے پلے گراؤنڈ میں جا گری تھی۔

شیئر: