Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

عرعر میں بیکریوں پر چھاپے

عرعر .... شمالی حدود ریجن کی میونسپلٹی کے ترجمان عبدالعزیز العنزی نے بتایا ہے کہ عرعر کی بیکریوں پر چھاپے مارے گئے،8خلاف ورزیاں ریکارڈ پر آئیں۔ ترجمان نے کہا کہ روٹیوں کا وزن گھٹا دیا گیا تھا۔ بیکریوں کے مالکان کو قانو ن کے مطابق روٹی تیار کرنے کا حکم دیدیا گیا۔

شیئر: