Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 12 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   12, 2025
اتوار ، 12 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   12, 2025

خاقان عباسی کی نواز شریف سے ملاقات

لاہور ... وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے منگل کو پنجاب ہاﺅس میں وزیراعظم نوا ز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعلیٰ بلوچستان کے مستعفی ہونے کے بعد صوبے کی صورتحال پر گفتگو کی۔
 

شیئر: