Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025

ثناءاللہ زہری مستعفی

کوئٹہ .... وزیراعلیٰ بلوچستان ثناءاللہ زہری نے استعفی دیدیا .گورنر بلوچستان نے ثناءاللہ زہری کا استعفی قبول کرلیا۔ ثناءاللہ زہری نے اس موقع پر کہا کہ انہوں نے آرٹیکل 130 کی شق 8 کے تحت استعفیٰ دیا ہے۔ کافی تعداد میں ارکان مجھ سے مطمئن نہیں۔ عوام نے چاہا تو خدمت کرتا رہونگا۔مخلوط حکومت چلانا آسان نہیں ہوتا۔ زبردستی ساتھیوں پر مسلط نہیں ہونا چاہتا۔

شیئر: