Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
تازہ ترین

عمران اور میرا کی عادتیں ملتی جلتی ہیں، گلالئی

اسلام آباد.... عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ عمران خان اور میرا کی عادتیں کافی ملتی جلتی ہیں۔ عمران خان کو ایک خاتون کی ذاتی زندگی خراب کرنے کے بجائے میرا کو پرپوزل بھیجنا چاہئے تھا جبکہ شیخ رشید سے نکاح پڑھوانا چاہئے۔ تحریک انصاف گلالئی کی رہنما نے مزید کہاکہ عمران خان مایوسی اور ڈپریشن کا شکار ہیں۔
 

شیئر: