Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025

جنوبی مملکت میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ریاض .... محکمہ موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ آج منگل کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ ریجن میں حد نظر انتہائی محدود ہوگی۔ گرد آلود ہواﺅں سے موسم گڑبڑ رہیگا۔نجران اور جنوب مغربی کوہستانی علاقے کے مشرقی حصوں میں گرد آلود ہواﺅں کا سلسلہ چلے گا۔ جازان ، عسیر ، باحہ او رساحلی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔

شیئر: