Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

نئی تنخواہیں اضافوں کیساتھ

ریاض ....سرکاری اداروں نے شاہی ہدایت پر جاری کردہ مہنگائی الاﺅنس اور سالانہ الاﺅنس سرکاری ملازمین کی نئی تنخواہوں میں شامل کرنا شروع کردیا۔ آئندہ تنخواہ سالانہ الاﺅنس اورمہنگائی الاﺅنس پر مشتمل ہوگی۔ مہنگائی الاﺅنس کا فیصلہ ایک سال کیلئے ہوا ہے جبکہ سالانہ الاﺅنس کا اطلاق 14ربیع الثانی 1439ھ مطابق یکم جنوری 2018ءسے کیا جائیگا۔

شیئر: