Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

وزیر نیشنل گارڈ سے سفیر ہند کی ملاقات

ریاض .... سعودی وزیر نیشنل گارڈ شہزادہ خالد بن عیاف سے پیر کو ریاض کے دفتر میں سفیر ہند احمد جاوید ملاقات کرکے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر سعودی قومی ثقافت کے ترجمان جنادریہ میلے میں ہندوستان کے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کے امور کا جائزہ لیاگیا

شیئر: