Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ڈاکٹر اجالا اور انجینئر عدنان کی تقریب ولیمہ

طارق نور الہی۔ تبوک
تبوک کی معروف شخصیت کنگ فہدہسپتال کے سرجن ڈاکٹر سیدعبدالوحید کی دختر ڈاکٹر اجالا کی شادی انجینئر عدنان قریشی سے یہاں بخیرو خوبی انجام پائی۔ دعوت ولیمہ پر تبوک کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ 
 

شیئر: