Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

یوپی میں سردی سے مرنیوالوں کی تعداد 100 ہوگئی

    لکھنؤ - - - -  پہاڑوں پر ہورہی برفباری کی وجہ سے  سردی اورکہرے کا  قہر اترپردیش میں جاری ہے۔ شدت کی  سرد  لہر سے عام زندگی مفلوج ہے۔  ریاست  کے اگلے 24 گھنٹوں کے بارے میں محکمہ موسمیات کا اندازہ ہے کہ موسم ہر جگہ خشک رہے گا اور کچھ جگہوں پر  گھنا کہرا  رہیگا۔ریاست میں  شدید ٹھنڈ سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں  91 افراد ہلاک ہوئے۔ کہرے کی  وجہ سے سڑک ، ریل اور ایئر ٹریفک متاثر ہوا ہے۔  اتر پردیش میں  سردی سے   اب تک تقریباً  100 افراد کی موت ہو گئی۔

شیئر: