Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

طالبان کیخلاف امریکی ناکامی پریشان کن

واشنگٹن ... پاکستان نے امریکہ کو انتباہ دیا ہے کہ اگر طالبان کیخلاف افغان سرحد پر دونوں جانب سے عسکری حملوں میں ناکامی ہوئی تو اس کے منفی نتائج برآمد ہونگے جو پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے لیں گے۔ حکام، طالبان کے خلاف دو طرفہ فوجی کارروئی شروع کرنے جارہے ہیں۔ پاکستان کو امریکہ کے اس بنیادی نکتہ نظر سے اختلاف نہیں لیکن اسے یہ پریشانی ہے کہ اگرطالبان کے خلاف منظم عسکری حکمت عملی ناکام ہوئی تو کیا نتائج ہونگے؟

شیئر: