Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

باحہ میں 11سالہ لڑکی کی خودکشی

باحہ ...باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ ایک لڑکی نے باحہ کے اپنے اعزہ کے گھر میں خودکشی کرلی۔ عمر 11برس تھی۔ ڈاکٹروںنے طبی معائنہ کرکے لڑکی کی موت کی تصدیق کردی۔ اس نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی۔ خودکشی کے اسباب دریافت کرنے کی کوشش شروع کردی گئی

شیئر: