Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ریاض... محکمہ موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ آج پیر کو عسیر اور جازان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ مملکت کے مختلف علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلیں گی۔ 2کلو میٹر حد نظر ہوجائیگی۔ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ ریجنوں خصوصاً ساحلی علاقوں میں گرد و غبار کا طوفان آئیگا۔ الریاض اور الشرقیہ نیز نجران میں درجہ حرارت کم ہوجائیگا۔

شیئر: