Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ایپلی کیشن ٹیکسیوں پر نئی پابندی

ریاض...سعودی پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے ایپلی کیشن ٹیکسیوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ کل منگل 9جنوری تک نرخنامہ جاری کردیں۔ نیا نرخنامہ ویلیو ایڈڈ ٹیکس پر مشتمل ہو۔ پابندی نہ کرنے کی صورت میں سزاﺅں کیلئے تیار رہیں۔ اتھارٹی نے توجہ دلائی کہ ڈرائیوروں کے حقوق کو مدنظر رکھا جائے۔

شیئر: