Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

میانمار میں روہنگیا گروپ کا فوجی ٹرک پر حملہ، 5فوجی زخمی

ینگون۔۔۔روہنگیا مسلمانوں سے تعلق رکھنے والے ایک گروپ نے گھات لگا کر ایک فوجی ٹرک پر حملہ کردیاجس کے نتیجے میں 5 فوجی زخمی ہوگئے۔میانمار کی سیکیورٹی فورس کے مطابق حملے کا نشانہ بننے والا فوجی ٹرک ایک بیمار شخص کو اسپتال لے جا رہا تھا۔میانمار کی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ اس حملے میں بنگالی تنظیم کے 20 افراد شریک تھے۔حملے کی ذمہ داری اراکان روہنگیا سالویشن آرمی نے قبول کر لی ہے۔ اسی گروپ نے گزشتہ برس اگست میں میانمار میں فوج اور پولیس کی چوکیوں پر حملے کیے تھے۔

شیئر: