Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

سعودی ہوائی اڈے کیسے ہیں؟

ریاض..... محکمہ شہری ہوا بازی نے جدہ کے کنگ عبدالعزیز، ریاض کے کنگ خالد اور دمام کے کنگ فہد بین الاقوامی ہوائی اڈوں کی خدمات کی بابت مسافروں کے تاثرات پر مشتمل رائے عامہ کا جائزہ جاری کردیا۔ تفصیلات سے پتہ چلا ہے کہ 63 فیصد مسافروں نے تینوں ہوائی اڈوں کی بابت اچھے تاثرات کا اظہار کیا ۔ ریاض کی بابت 74 ، جدہ 59 اور دمام 71 فیصد مثبت رہا۔ 
 

شیئر: