Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026

نقوی کا مملکت کو خراج تحسین

 ریاض .... ہندوستانی وزیر اقلیتی امور مختار عباس نقوی اتوار کو مکہ مکرمہ میں سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بنتن سے ملاقات کرکے ہندوستانی زائرین کے انتظامات کے موضوع پر بات چیت کی۔ انہوں نے مہمانان حرم کے ساتھ شاندار سلوک پر سعودی عرب کو خراج تحسین پیش کیا
 

شیئر: