Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

2ہزار افغان شام میں ہلاک ہوچکے

تہران ... ایران نے شام میں لڑائی کیلئے جو افغان بھیجے تھے ان میں سے 2ہزار سے زیادہ اب تک ہلاک ہوچکے ہیں۔ یہ افغانی صدر بشار الاسد کی حمایت میں بھیجے گئے تھے۔ افغان رضاکار گزشتہ 5برسوں سے شام میں لڑ رہے ہیں۔ اس بریگیڈ میں شامل اب تک 2ہزار افراد ہلاک اور 8ہزار زخمی ہوچکے ہیں۔
 

شیئر: