Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

یتیموں نے صفائی کارکنان کو گرم ملبوسات پیش کئے

ریاض .... وزارت محنت و سماجی بہبود کے ماتحت یتیم خانوں کے بچے صفائی کارکنان میں گرم ملبوسات تقسیم کررہے ہیں، دو رضاکارانہ پروگرام منعقد کئے گئے ان میں 15 بچے اور بچیوں نے حصہ لیا۔ گرم ملبوسات ملنے کے بعد صفائی کارکن خوش نظر آرہے تھے۔
 

شیئر: