Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

ریاض: 100غیر قانونی تارکین گرفتار، 4مطلوبین شامل

ریاض ..... سعودی سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں نے ریاض کے منفوحہ محلے میں مشترکہ سیکیورٹی آپریشن کرکے اقامہ و محنت قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 100تارکین گرفتار کئے۔ ان میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔ چھیڑ خانی کے مقدمات میں مطلوب 4افراد بھی پکڑے گئے ہیں۔
 

شیئر: