Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

گجرات میں کسی خاتون نے محرم کے بغیر سفر حج کیلئے فارم جمع نہیں کیا

احمد آباد۔۔۔نئی حج پالیسی کے تحت امسال حج کے سفر پر جانے والوں کیلئے کئی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ وزیر اعظم مودی نئی حج پالیسی پر خوشی کا اظہار کررہے ہیں اور اسے خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کی طرف تاریخی قدم بتارہے ہیں۔ وزیر اعظم مودی کے گجرات سے ایک بھی ایسی خاتون نے فارم جمع نہیں کرایا جو محرم کے بغیر حج کے سفر پر جانے میں دلچسپی رکھتی ہو۔گجرات حج کمیٹی کے سیکریٹری امتیاز شیخ نے کہا کہ ہمیں کافی امید تھی کہ محرم کے بغیر حج پر جانیوالے خواتین فارم بھرینگی تاہم ایسا نہیں ہوا۔

شیئر: