Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025

11ہزار چھاپے، 695خلاف ورزیاں

ریاض۔۔۔۔وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے مملکت کے مختلف علاقوں کے تجارتی مراکز پر چھاپے مارے۔ گزشتہ 4روز کے دوران 695خلاف ورزیاں ریکارڈ پر آئیں۔11ہزار586تجارتی مراکز میں تفتیشی کارروائی کی گئی۔

شیئر: