11ہزار چھاپے، 695خلاف ورزیاں جمعہ 5 جنوری 2018 3:00 ریاض۔۔۔۔وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے مملکت کے مختلف علاقوں کے تجارتی مراکز پر چھاپے مارے۔ گزشتہ 4روز کے دوران 695خلاف ورزیاں ریکارڈ پر آئیں۔11ہزار586تجارتی مراکز میں تفتیشی کارروائی کی گئی۔ ریاض وزارت تجارت چھاپے شیئر: واپس اوپر جائیں