Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

کنگ فیصل ایوارڈ کا اعلان بدھ کو ہوگا

ریاض۔۔۔۔۔شاہ فیصل عالمی ایوارڈ یافتگان کے ناموں کا اعلان آئندہ بدھ کو کیا جائیگا۔ اسلام کی خدمت ، اسلامی مطالعات، عربی زبان و ادب، میڈیسن اور سائنس 5شعبوں میں شاہ فیصل عالمی انعام دیا جاتا ہے۔ انعام یافتگان کے ناموں کا اعلان الفیصلیہ سینٹر میں منعقد کی جانیوالی تقریب میں ہوگا۔ گورنر مکہ مکرمہ و سربراہ کنگ فیصل فاؤنڈیشن شہزادہ خالد الفیصل انعام یافتگان کے نام پیش کرینگے۔

شیئر: