Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

تاخیر سے تنگ مسافر نے طیارے کا ہنگامی دروازہ کھول دیا

 میڈرڈ۔۔۔ مسلسل تاخیر سے تنگ ایک مسافر طیارے کا ہنگامی دروازہ کھول کر جہاز کے پروں پر بیٹھ گیا۔ یہ واقعہ یورپ کی سستی فضائی کمپنی رائن ایئر کی ایک پرواز کی لینڈنگ کے وقت پیش آیا۔ پولینڈ سے تعلق رکھنے والا50 سالہ مسافر لندن سے اسپین جا رہا تھا۔
 
 
 

شیئر: