Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

خاقان عباسی، فضل الرحمان ملاقات

اسلام آباد ..... وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مولانا فضل الرحمان کے گھر جاکرملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں بلوچستان میں حکومت اور وزیر اعلی بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ ملاقات کے موقع پر عبدالقادر بلوچ بھی موجود تھے۔
 

شیئر: